چترال ،لواری ٹنل کے قریب بارش کے بعد برساتی نالے میں طغیانی سے سڑک بند ہو گئی

بدھ 28 جون 2017 19:01

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جون2017ء) چترال میں لواری ٹنل کے قریب بارش کے بعد برساتی نالے میں طغیانی سے سڑک بند ہو گئی ۔چترال لواری ٹنل کے قریب بارش کے بعد برساتی نالے میں سیلاب کے باعث سڑک مکمل طور پر بند ہو گئی۔

(جاری ہے)

جس کے باعث سڑک ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند ہوگئی۔ روڈ بندش کے باعث گاڑیاں پھنس گئیں جس سے لوگوں کو شدید مشکلات کا کاسامنا کرنا پڑا۔

متعلقہ عنوان :