نوشہرہ میں ٹریفک حادثے میں دس افراد زخمی ہوگئے

بدھ 28 جون 2017 19:01

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جون2017ء) نوشہرہ میں ٹریفک حادثے میں دس افراد زخمی ہوگئے ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق نوشہرہ کے علاقے کاکا صاحب روڈ پر گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں دس افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

زخمیوں کو طبی امداد کے لیے نوشہرہ میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیاہے جہاں پر تین افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :