شانگلہ بھر میں سانحہ بہاول پور‘ پاراچنار کوئٹہ کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے عید انتہائی سادگی سے منائی گئی

بدھ 28 جون 2017 18:10

ا لپوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 جون2017ء) شانگلہ بھر میں سانحہ بہاول پور‘ پاراچنار کوئٹہ کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے عید انتہائی سادگی سے منائی گئی ،نماز عید میںبہاول پور حادثہ میں جان بحق ہونے والوںکیلئے خصوصی دعا کی گئی ۔

(جاری ہے)

عید کی تمام تقریبات انتہائی سادگی سے منائی گئی ۔سانحہ پاراچنار اور کوئٹہ کے شہداء کیلئے مساجدمیں بھی خصوصی دعا کی گئی۔

متعلقہ عنوان :