لیبیا، سمندر سی25 تارکین وطن کی لاشیں برآمد

بدھ 28 جون 2017 18:10

تریپولی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جون2017ء) لیبیا میں تریپولی کے قریب سمندر سے پچیس تارکین وطن کی لاشیں نکال لی گئیں۔ لیبیا کی انجمن ہلال احمر نے بتایا کہ یہ تارکین وطن یورپ جانے کی کوشش کرتے ہوئے ڈوب گئے تھے۔

(جاری ہے)

ادھر اٹلی کے ساحلی محافظوں نے کہا ہے کہ گزشتہ دو برس میں لیبیا کی سمندری حدود میں آٹھ ہزار سے زیادہ تارکین کو بچایا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :