سیلفیاںبناتے ہوئے دریائے سند ھ میں اٹک خورد کے مقام پر ایک ہی خاندان کے چار نوجوان ڈوب کر جاں بحق،کنڈ پارک کے مقام پر2نوجوان ڈوب گئے
بدھ 28 جون 2017 17:40
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق دریائے سند ھ اٹک کے مقام پر کے پی کے کے علاقہ شیدو کے 6 نوجوان دریائے سندھ اٹک خورد کے مقام پر سیر کے غرض سے آئے جہاں وہ کشتی میں سوار ہوئے اس ہی دوران نوجوان ایک دوسرے کی موبائل پر سیلفیاں بنانے لگا جس کی وجہ سے کشتی الٹ جانے کی وجہ سے 6نوجوان دریائے سندھ میں گر گئے جن میں سے 2نوجوان خوش قسمتی سے بچ گئے جبکہ چار نوجوان جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا دریائے سند میں ڈوب گئے جن میں منصور خان ،مسعود خان ،ایاز خان ،حماد خان جان کی بازی ہار گئے جبکہ احمد علی اور ماجد خان ڈوبنے سے محفوظ رہے نوجوانوں کی لاشیں دریائے سندھ سے نکال لی گئی۔
اس ہی روز کے پی کے کے علاقہ کنڈ پارک میں بھی 2نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے۔ حکومت کی طرف سے دفعہ 144کے نفاذ پر عمل درآمد کیلئے ڈی ایس پی سرکل حضرو عید کے تینوں دن بھاری نفری کے ہمرہ اٹک خود میں موجود رہے اس ہی دوران پولیس نے 20نوجوانوں کو نہاتے ہوئے گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں حملے سے جانی نقصان پر گہرا افسوس ہے، امریکا
-
لانگ مارچ توڑ پھوڑکیس، عمران خان کی 2کیسز میں بریت کی درخواست منظور
-
حکومت کی پوری توجہ معیشت کو درست کرنے پر مرکوز ہے ، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
-
اسرائیل کاشام کے دارالحکومت دمشق پر فضائی حملہ‘ دشمن کے کچھ راکٹوں کو مار گرایا.دمشق
-
ہم وہ ہوتے ہیں جو ہم کھاتے ہیں
-
ایران: اس سال نوروز کے تہوار کے لیے عوام قناعت پر مجبور
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے سمندر پارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 7.478 ارب ڈالر سے تجاوزکرگیا
-
ڈاکٹریاسمین راشد کی ضمانت کی درخواست پرسماعت 29 مارچ تک ملتوی
-
انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاج،شعیب شاہین،شیر افضل مروت ودیگر کی ضمانتیں منظور
-
2015میں محرم کی حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات سندھ رینجرز نے 8 سال بعدریڈیوپاکستان کی عمارت خالی کردی
-
انسداد دہشت گردی عدالت: اسد عمر‘زین قریشی سمیت 79 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع
-
وزیراعلی پنجاب سے ایرانی قونصل جنرل کی ملاقات ، منصب سنبھالنے پرمبارکباد پیش کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.