احمد یار، مسلح افراد نے دن دیہاڑے دوسگی بہنوں سمیت 3 خواتین کو اغواء کرلیا

بدھ 28 جون 2017 17:30

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جون2017ء)مسلح افراد نے دن دہاڑے دوسگی بہنوں سمیت -3 خواتین کو اغواء کرلیا تفصیل کے مطابق نواحی گائوں22/EB میں محمد حفیظ کی بیٹیاں روبینہ بی بی اور نازیہ بی بی کو گھر سے نورحسن نے تین کس ساتھیوں سے ملکر زبردستی کیری ڈبہ میں اغواء کرکے نامعلوم مقام پر لے گیا جبکہ محلہ مشتاق نگر میں رضیہ بی بی کی بہورخسانہ بی بی کو اللہ دتہ نے 8 کس ساتھیوں کے ساتھ ملکر زبردستی طلائی بالیوں سمیت اغواء کرلیا مقدمات درج کرلئے۔