ساہیوال ،22سالہ محنت کش بجلی کا جھٹکا لگنے سے جاں بحق

بدھ 28 جون 2017 17:30

ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جون2017ء) کچی آبادی اسلامیہ سکول فتح شیر کالونی میں بجلی کا جھٹکا لگنے ایک 22 سالہ محنت کش زاہد جاں بحق۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق بنیا مینکا 22سالہ بیٹا زاہد گھر پر اپنا پنکھا لگانے لگا تو پنکھا شاٹ ہونے کی وجہ سے اسے بجلی کا جھٹکا لگا جسے فوری طور پر سول ہسپتال ساہیوا ل لیجایا گیا مگر وہ دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :