قلعہ عبداللہ کے علاقے جنگل پیر علی زئی میں ٹریفک حادثہ ،ایک شخص جاں بحق ،دو زخمی

بدھ 28 جون 2017 17:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جون2017ء) قلعہ عبداللہ کے علاقے جنگل پیر علی زئی میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق دو زخمی،تفصیلا ت کے مطابق بدھ کو ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے جنگل پیر علی زئی میں ٹریفک حادثہ میں امین اللہ پیرعلیزئی جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمیہوگئے ،زخمی اور لاشوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردی گئیں مزید کاروائی جار ی ہے ۔