سانحہ احمد پور شرقیہ پر ہر آنکھ اشکبار اور قوم سوگوار ہے ،اپوزیشن سیاست چمکا رہی ہے‘ مسلم لیگ (ن)
اپوزیشن اور عمران کے حواری اگر زخموں پر مرہم اور ہمدری کے بول نہیں بول سکتے تو نمک پاشی بھی نہ کریں،عمران خان غیروں کے ایجنڈے اور انتشار کی سیاست کے ذریعے ساری زندگی اقتدار میں نہیں آسکیں گے‘ پرویز ملک،عمران نذیر، کرنل (ر) مبشر جاوید و دیگر
بدھ 28 جون 2017 17:30
(جاری ہے)
انہوں نے حادثہ میںجاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت بھی کیا ہے اور دعاکی کہ اللہ تعالی لواحقین کو صبر جمیل اور صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطافرمائے۔
انہوں نے کہا کہ سانحہ احمد پور شرقیہ پر ہر آنکھ اشکبار ہے لیکن اپوزیشن اور عمران کے خان کے حواری ایسے موقع پر بھی اپنی سیاست چمکانے کی کوشش کررہے ہیں، اور لوگوں کے زخموں پر مرہم رکھنے کی بجائے نمک پاشی کررہے ہیں انہوں نے کہا کہ پوری قوم اس وقت سوگوار ہے،اپوزیشن کے کو بھی چاہیے کہ وہ مشکل کی اس گھڑی میں سانحہ احمد پور شرقیہ کے متاثرین کے کے لئے ہمدردی کے دو بول ہی بول دیں۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان غیروں کے ایجنڈے اور انتشار کی سیاست کے ذریعے ساری زندگی اقتدار میں نہیں آسکیں گے، خود کو سیاسی طور پر زندہ رکھنے کے لئے دھرنے دیں یا ریلیاں نکالیں آئندہ جنرل انتخابات میں ان کا منفی سیاست کی وجہ سے کوئی کردار نظر نہیں آتا، پاکستان ہمارا گھر ہے اور اپنے گھر کا تحفظ اور تقدس کرنا بہتر طریقے سے جانتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.