خیبر پختوانخواہ میں سی پیک کے تحت 17صنعتی اقتصادی رونز کی تعمیر کا کام جاری

بدھ 28 جون 2017 17:11

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جون2017ء) خیبر پختوانخواہ میں چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت 17صنعتی اقتصادی رونز کی تعمیر کا کام جاری ہے۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع نے بتایاکہ یہ زون حطار، رشکئی، غازی، جلوزئی، چترال، بنوں، کرک، ڈیرہ اسماعیل خان، نوشہرہ، بونیر، سوات، گدون ، جہانگیرہ، مانسہرہ، کوہاٹ، بٹگرام اور رسالپور میں تعمیر کیے جارہے ہیں۔یہ منصوبہ33 ارب روپے کی لاگت سے 2025 میں مکمل ہوگا-

متعلقہ عنوان :