شیرا کوٹ میں پولیس کانسٹیبل پراسرار طو رپر مردہ حالت میں پایا گیا

بدھ 28 جون 2017 17:11

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جون2017ء) شیرا کوٹ میں پولیس کانسٹیبل اپنی رہائشگاہ کے قریب ڈیرے پر مردہ حالت میں پایا گیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ کانسٹیبل سجاد اپنی رہائشگاہ کے قریب واقع ڈیرے پر موجود تھا کہ گزشتہ روز اس کی لاش مل گئی ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :