نوشکی ،گاڑی میں دم گھٹنے سے بچی جاں بحق

بدھ 28 جون 2017 17:19

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جون2017ء) نوشکی میں گاڑی میں دم گھٹنے سے بچی جاں بحق ،تفصیلا ت کے مطابق نو شکی کے علاقے کلی غریب آباد میں بچی گاڑی میں کھیلتے ہوئے بند ہوگئی جس کے نتیجے میں دم گھٹٹے سے بچی جاں بحق ہوگئی ، لاش کو ضروری کاروائی کے لئے ہسپتال منتقل کر نے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :