کوہلو،کار اُلٹنے سی3 افرادشدید زخمی ہوگئے

بدھ 28 جون 2017 17:19

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جون2017ء) کو ہلو میں کار الٹنے سے تین افراد زخمی ہوگئے ،تفصیلا ت کے مطابق کو ہلو کے علاقے عید گاہ کے قریب تیز رفتار کار اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں 3افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں سول ہسپتال کوہلو منتقل کر دیا گیا ،مزید کارروائی جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :