بولان میں پکنک مناتے 5افراد ڈوب گئے

بدھ 28 جون 2017 17:18

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جون2017ء)مچھ کے بولان میں پکنک مناتے ہوئے 5افراد ڈوب گئے جنہیں با حفاظت بچا لیا گیا ،تفصیلا ت کے مطابق منگل کو مچھ کے علاقے بولان میں کوگرت کے علاقے میں باشوں کی وجہ سے پانی کے بھائو میں اچانک اضافہ ہو گیا جس میں پانچ افراد ڈوب گئے جنہیں لیویز نے مقامی خوطہ خوروں کی مد د سے با حفاظت بچا لیا گیا ۔