آئیوری کوسٹ میں بارشوں اور سیلاب نے تبائی مچادی ، 20 افراد ہلاک ، 43زخمی
بدھ 28 جون 2017 17:14
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا کے مطابق آئیوری کوسٹ میں ماہ ِ مئی سے ابتک جاری شدید بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب سے ہلاک شدگان کی تعداد 20 تک پہنچ گئی ہے۔سیلاب سے 43 افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں تو حکومت نے سیلاب زدگان کے لیے ساڑھے سات لاکھ ڈالر کا بجٹ مختص کیا ہے۔خیال رہے کہ اس سے پیشتر حکومتی ترجمان نے اعلان کیا تھا کہ موسلا دھار بارشوں اور سیلاب سے دارالحکومت عابد جان اور جنوبی شہر سان پیدرو میں اہم سطح کا مالی نقصان ہوا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
-
سپیس ایکس نے مزید 23 سٹار لنک انٹرنیٹ سیٹلائٹ زمین کے گرد مدار میں بھیج دیئے
-
غریب ممالک کے قرضوں کے بوجھ کو تیزی سے کم کرنے کے حل موجود ہیں، اقوام متحدہ
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے آپریشن بحال، مسافروں کو نئی بکنگ کرانے کی ہدایت
-
اقوام متحدہ نے غزہ کے لیے 2.8 ارب ڈالر کی فنڈنگ کی اپیل کردی
-
عمان،سیلابی ریلے میں بیٹی کو سینے سے لگائے باپ کی ویڈیو نے دل دہلا دیئے
-
سعودی عرب میں ٹریفک چالان پر 50 فیصد رعایت کااعلان
-
غلط اندازہ اسرائیل ایران تصادم بڑھنے کا باعث بنا، امریکی میڈیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترجمے کی مضحکہ خیز غلطی، بھارتی ریلوے اسٹیشن پرلگا بورڈ وائرل ہوگیا
-
کوڑے دان سے ملا سونے، ڈالرزسے بھرا بیگ ایرانی شہری نے مالک کو واپس کردیا
-
کینیڈا،سونے اورکرنسی کی سب سے بڑی چوری، بھارتی اورپاکستانی ملوث
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.