رواں صدی کے وسط تک پاکستان میں پانی کی شدید قلت کاخدشہ ہے ،امریکی اخبار

مودی دورمیں پانی کاتنازع مزید شدت اختیارکرسکتاہے،ناقص پالیسیاں اور غفلت بھی آبی مسائل کی وجہ ہیں،دریائوں کے پانی کارخ شہروں کی طرف کیاجارہاہے،امریکی اخبار’’واشنگٹن پوسٹ‘‘ کی رپورٹ

بدھ 28 جون 2017 16:37

رواں صدی کے وسط تک پاکستان میں پانی کی شدید قلت کاخدشہ ہے ،امریکی اخبار
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 جون2017ء) امریکی اخبار نے رواں صدی کے وسط تک پاکستان میں پانی کی شدید قلت کاخدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی دورمیں پانی کاتنازع مزید شدت اختیارکرسکتاہے،ناقص پالیسیاں اور غفلت بھی آبی مسائل کی وجہ ہیں،دریائوں کے پانی کارخ شہروں کی طرف کیاجارہاہے۔

(جاری ہے)

امریکی اخبار’’واشنگٹن پوسٹ‘‘ کی رپورٹ کے مطابق رواں صدی کے وسط تک پاکستان میں پانی کی شدید قلت کاخدشہ ہے ۔اخبار کے مطابق مودی دورمیں پانی کاتنازع مزید شدت اختیارکرسکتاہے،ناقص پالیسیاں اور غفلت بھی آبی مسائل کی وجہ ہیں،دریائوں کے پانی کارخ شہروں کی طرف کیاجارہاہے۔واشنگٹن پوسٹ کے مطابق فصلوں کی آبیاری میں بہت ساپانی ضائع کردیاجاتاہے۔

متعلقہ عنوان :