سپیکر ایاز صادق کی روسی ہم منصب سے ملاقات،

باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال خیالات سپیکر قومی اسمبلی نے روسی ہم منصب کی دورہ کی دعوت قبول کر لی

بدھ 28 جون 2017 16:18

سپیکر ایاز صادق کی روسی ہم منصب سے ملاقات،
سیول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جون2017ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سیول، کوریا میں اپنے روسی ہم منصب ویشوشلاو والیڈین سے ملاقاتملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال ۔

(جاری ہے)

سردار ایاز صادق نے اپنے روسی ہم منصب کو پاکستان دورے کی دعوت دیروس کی پارلیمنٹ ڈوما کے سپیکر ویشوشلاو والیڈین نے دعوت قبول کرتے ہوئے رواں سال کے آخر میں پاکستان دورے کی حامی بھر لی۔روسی سپیکر نے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو انٹر پارلیمینٹری یونین اور سیکیورٹی سے متعلقہ مشترکہ تنظیم سی ایس ٹی او میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔سردار ایاز صادق ان دونوں اہم اجلاسوں میں شرکت کو یقینی بنائیں گے ۔