پولیس اہلکار کو کچلنے کا معاملہ; چیف جسٹس نے از خود نوٹس لے لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 28 جون 2017 14:53

پولیس اہلکار کو کچلنے کا معاملہ; چیف جسٹس نے از خود نوٹس لے لیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28جون 2017ء) : ایم پی اے کی گاڑی سے پولیس اہلکار کے کُچلے جانے کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان نے از خود نوٹس لے لیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس نے حادثے سے متعلق متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ یاد رہے کہ ایم پی اے مجید اچکزئی کی تیز رفتار گاڑی نے کوئٹہ جی پی او چوک پر ایک پولیس اہلکار کو کچل دیا تھا۔

متعلقہ عنوان :