قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 28 جون 2017 14:49

قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28جون 2017ء) : پاکستان کی متنازعہ ماڈل اور اداکارہ قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اس فلم میں پاکستان کی اداکارہ اور فلمسٹار صبا قمر قندیل بلوچ کا کردار ادا کریں گی۔  قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والی اس فلم کا نام ''باغی'' ہے۔یاد رہے کہ قندیل بلوچ کو ان کے آبائی گھر میں بھائی نے گلہ گھونٹ کر قتل کر دیا تھا۔ قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹریلر آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

متعلقہ عنوان :