مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی کے ڈیرے پر ائیر کولر کے سا منے چار پا ئی بچھانے پر 2گن مینوں میں جھگڑا

مشتعل گن مین نے فائرنگ کر کے سا تھی گن مین کو قتل کر دیا ‘ملزم فرار

بدھ 28 جون 2017 14:25

مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی کے ڈیرے پر ائیر کولر کے سا منے چار پا ئی ..
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 جون2017ء) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی کے ڈیرے پر ائیر کولر کے سا منے چار پا ئی بچھانے پر 2گن مینوں میں جھگڑامشتعل گن مین نے فائرنگ کر کے سا تھی گن مین کو قتل کر دیا ملزم موقعہ سے فرار ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابنق گز شتہ رات لیگی ایم این اے ڈاکٹر نثار کے 2گن مینوں جمیل اور زا ہد کے درمیان ایئر کو لر کے سا منے چار پائی بچھا نے پر جھگڑا جمیل نے طیش میں آکر زاہد پر فائر کر دیا زاید مو قعہ پر ہی دم توڑ گیا ملزم گجرات کا رہا ئشی ہے جبکہ مقتول زاہد رحیم یار خاں کا رہا ئشی پو لیس نے نعش قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کے بعد آبا ئی علاقے رحیم یار خاں روانہ کر دی پو لیس تھا نہ ٹھیکری نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دیدی ہے ۔