حیدرآباد، پولیس کا پٹھان گوٹھ کے علاقے میں چھاپہ، تین مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا

بدھ 28 جون 2017 14:18

حیدرآباد، پولیس کا پٹھان گوٹھ کے علاقے میں چھاپہ، تین مشتبہ افراد ..
حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جون2017ء) عیدالفطر کے پہلے روز پولیس کا پٹھان گوٹھ کے علاقے میں چھاپہ، تین مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ملزمان کی مشکوک نقل وحمل کے باعث انہیں حراست میں لیا گیا ہے۔ ملزمان کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :