مستوج ، گلیشئر پھٹنے سے دریائے یارخون ڈیم بن گیا
ایک کلومیٹر تک کے زرعی زمینات اور سڑک زیر آب آ گئے ۔پندرہ ہزارکی آبادی محصور ، انتظامیہ سے فوری امداد کی اپیل
بدھ 28 جون 2017 14:04
(جاری ہے)
انہوں نے کہا ہے ۔ کہ علاقے میں ایمرجنسی صورت حال ہے ۔
کیونکہ متاثرہ سڑک سے آگے بروغل کی وادی تک کے تمام گرین گوداموں میں گندم کی شدید قلت ہے ۔ انہوں نے کہا ۔ وادی میں انتہائی تشویش پائی جاتی ہے ۔ انہوں نے چیرمین ڈی ڈی ایم اے چترال و ڈپٹی کمشنر چترال شہاب حامد یوسفزئی سے مطالبہ کیا ہے ۔ کہ علاقے میں خوراک پہنچانے کیلئے فوری انتظام کیا جائے ۔ نیز متاثرہ سڑک کی بحالی کیلئے اقدامات اُٹھا کر یارخون اور بروغل کے لوگوں کو سنگین حالات سے نکالنے کی کوشش کی جائے ۔بصورت دیگر طویل یار خون اور بروغل وادی میں قحط کی وجہ سے ہلاکتیں ہونے کا امکان ہے ۔مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.