کلبھوشن پاکستان کے سینکڑوں بے گناہ افراد کا قا تل ہے ‘

پا کستان کے قانون کے مطا بق سزا ملے گی ‘عا لمی عدا لت کے فیصلے کے پا بند نہیں ‘ پا کستان میں دہشتگردی کے تما م تا نے با نے ہمسا یہ دشمن ممالک سے ملتے ہیں‘ جتنا خطرہ پاکستان کو بیرونی دشمن طاقتوں سے ہے اس سے زیادہ اندورنی غداروں غیر ملکی ایجنٹوں سے ہے جو پا کستان کی ترقی نہیں چا ہتے ‘ رحمان ملک ایف آئی اے کا ملازم ارب پتی کیسے بنا جو خود ڈکیت ہے ‘جے آئی ٹی نے اسے بلا کر خود کو متنا زعہ بنا لیا ‘سیا لکوٹ کے نا ئیوں کو ہمارے سا منے بیٹھا دیا جے آئی ٹی پرویز مشرف کو بھی بلا ئے وفا قی وزیر مملکت بجلی و پا نی عابد شیر علی کی عید الفطر نماز ادائیگی کے بعد میڈ یا سے بات چیت

بدھ 28 جون 2017 13:49

کلبھوشن پاکستان کے سینکڑوں بے گناہ افراد کا قا تل ہے ‘
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 جون2017ء) وفا قی وزیر مملکت بجلی و پا نی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ کلبھوشن یا دیوپاکستان کے سینکڑوں بے گناہ افراد کا قا تل ہے اسے پا کستان کے قانون کے مطا بق سزا ملے گی عا لمی عدا لت کے فیصلے کے پا بند نہیں آپریشن ردالفساد پو رے ملک کا آپریشن ہے دہشت گردوں اور سہو لت کا روں کو نشان عبرت بنا دیں گے پا کستا ن کو کمزور کر نے والوں سے سختی سے نمٹا جا ئے گا پا کستان میں دہشت گردی کے تما م تا نے با نے ہمسا یہ دشمن ممالک سے ملتے ہیں اب وقت آگیا ہے کہ سہولت کار ملکوں کے خلاف بھی سخت موقف اپنایا جائے نہوں نے کہا کہ جتنا خطرہ پاکستان کو بیرونی دشمن طاقتوں سے اس سے زیادہ اندورنی غداروں اور غیر ملکی ایجنٹوں سے ہے جو پا کستان کی ترقی نہیں چا ہتے جے آئی ٹی نے رحمان ملک جو ایک ڈکیت ہے بلا کر خود کو متنا زعہ بنا لیا سیا لکوٹ کے نا ئیوں کو ہمارے سا منے لا کر بیٹھا دیا ترقی کی طرف گامزن پاکستان میں جو تماشہ کیا جا رہا اسے اب ختم ہو نا چا ہیے وہ گز شتہ روز عید الفطر کی نماز ادا کر نے کے بعد میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ عزیر بلوچ کے اقبالی بیان بعد رحمان ملک ،شرجیل میمن ،ڈاکٹر عا صم اور ایان علی کے خلاف جے آئی ٹی کیو ں نہیں بنی ہمیں بھی بتا یا جا ئے کہ ایک ایف آئی اے کا ملازم آج ارب پتی کیسے بنا پیپلز پارٹی نے ایک سمجھوتے کے تحت 5سال حکومت کی اس وقت احتساب کیوں نہیں کیااس وقت میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف نہ وزیر اعظم تھے نہ وزیر اعلی تھے انہوں نے کہ پرویز مشرف جب آرمی چیف تھا شریف خاندان کا 10سال تک احتساب کر تا رہا جے آئی ٹی اسے بھی بلا ئے ا نہوں نے کہا کہ عمران خان گز شتہ 10سا لوں کا حساب نہیں دے سکا شریف فیملی سے گز شتہ 40سالو ں کا حساب ما نگا جا رہا ہے شریف فیملی کے خلاف کرپشن کا کو ئی ثبوت ملا ہے تو قوم کو بتا یا جا ئے انہوں نے کہا کہ ادارے حکو نت کے ما تحت ہم انہیں جواب دیہہ نہیں ہم صرف پا کستانی قوم کو ضواب دیہہ ہیںانہوں نے کہا میاں نواز شریف نے پاکستان کو دنیا بھر کے دبا ئو کے با وجود ایٹمی قوت بنا یا اور اب دشمن مما لک کے دبائواور پا کستان کو کمزور کر نے والی طا قتوں کی ساز شوںکے با وجود سی پاک منصوبے کو شروع کیا اور اسے پا یا تکمیل پہنچا نے کے لیے اپنی تمام توا نا ئیاں بروئے کار لا ئی نہوں نے کہا کہ سا نحہ کو ئٹہ ،پارا چنار میں شہید ہو نے والوں اور سا نحہ احمد پور شرقیہ میں جاں بحق ہو نے کے غم میں برابر کے شریک زخمی جس جس ہسپتال میں بھی زیر علاج ہیں انہیں بہتریں طبی سہو لیات دی جا رہی ہیں کسی بھی قومی سا نحہ پر سیاست کر کے نمبر سکورنگ نہ کی جا ئے ۔