ہنگامی صورتحال کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل رکھی جائیں‘

جہاں نقصان کا اندیشہ ہو وہاںکے مکینوں کو صورتحال سے آگاہ رکھا جائے‘ متاثرہ علاقوں سے بروقت انخلاء یقینی بنایا جائے وزیراعظم نواز شریف کی این ڈی ایم اے اور تمام صوبائی حکومت کو پری مون سون کے دوران ہنگامی اقدامات کی ہدایت

بدھ 28 جون 2017 13:48

ہنگامی صورتحال کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل رکھی جائیں‘
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 جون2017ء) وزیراعظم محمد نواز شریف این ڈی ایم اے اور تمام صوبائی حکومت کو پری مون سون کے دوران ہنگامی اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہنگامی صورتحال کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل رکھی جائیں‘ جہاں نقصان کا اندیشہ ہو وہاںکے مکینوں کو صورتحال سے آگاہ رکھا جائے‘ متاثرہ علاقوں سے بروقت انخلاء یقینی بنایا جائے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کو وزیراعظم نے این ڈی ایم اے اور تمام صوبائی حکومتوں کو پری مون سون کے دوران ہنگامی اقدامات کی ہدایت کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہنگامی صورتحال کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل رکھی جائیں۔ جہاں نقصان کا اندیشہ ہو وہاں کے مکینوں کو صورتحال سے آگاہ رکھا جائے۔ متاثرہ علاقوں سے بروقت انخلاء یقینی بنایا جائے۔

متعلقہ عنوان :