جے آئی ٹی کا اجلاس ، حبیب بنک کے سینئیر افسران ریکارڈ لے کر پیش ہو گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 28 جون 2017 13:16

جے آئی ٹی کا اجلاس ، حبیب بنک کے سینئیر افسران ریکارڈ لے کر پیش ہو گئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28جون 2017ء) : جوڈیشل اکیڈمی میں پانامہ کیس کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی کا اجلاس جاری ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی کے سامنے حبیب بینک کے سینئیر افسران رکارڈ لے کر پیش ہو گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ حبیب بینک حکام نے حدیبیہ پیپرملزکی تفصیلات جے آئی ٹی کو پیش کیں۔ حبیب بینک حکام نےشریف خاندان کے کاروباری اکاؤنٹس کی تفصیلات پر مشتمل دستاویزات بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش کیں۔

متعلقہ عنوان :