آئل ٹینکر سانحہ کے مزید 2زخمی چلے بسے‘ جاں بحق افراد کی تعداد 162 ہوگئی

5افراد کو اجتماعی نمازہ جنازہ کے بعد سپرد خاک کردیا گیا

بدھ 28 جون 2017 12:20

بہاولپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 جون2017ء) آئل ٹینکر سانحہ کے مزید دوزخمی چلے بسے، جاں بحق افراد کی تعداد 162 ہوگئی، 125 افراد کو اجتماعی نمازہ جنازہ کے بعد سپرد خاک کردیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آئل ٹینکر سانحہ کے مزید دوزخمی چلے بسے، جاں بحق افراد کی تعداد 162 ہوگئی ہے جبکہ 125افراد کو اجتماعی نمازہ جنازہ کے بعد سپرد خاک کردیا گیا۔ لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے نماز جنازہ ادا کی ، ہزاروں افراد نماز جنازہ میں شریک تھے سیکڑوں افراد نماز پڑھنے سے بھی رہ گئے، اس وقت شدید بدنظمی دیکھنے میں آئی تاہم لوگوں نے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :