راولپنڈی‘روات کے قریب مسافروین الٹ گئی‘25افراد زخمی

بدھ 28 جون 2017 12:00

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 جون2017ء) روات کے قریب مسافروین الٹ گئی،حادثے میں 25افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو روات کے قریب مسافروین الٹنے سے 25افراد زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ گاڑی لاہور سے مری جارہی تھی۔

متعلقہ عنوان :