پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے الیکشن اکتوبر میں ہونے کی مشروط پیشگوئی کردی

بدھ 28 جون 2017 12:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 28 جون2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے الیکشن اکتوبر میں ہونے کی مشروط پیشگوئی کردی۔

(جاری ہے)

عید پراپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ امپائر کچھ اور ہی سوچ رہا ہے وہ عمران خان سے بھی راضی نہیں ہوگا۔پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے پاناما کیس کا فیصلہ تسلیم نہ کیا تو انتخابات اکتوبر میں ہوں گے۔منظور وسان کا کہنا تھا کہ چھکا لگ گیا تو اگلے وزیراعظم بلاول ہونگے۔