سانحہ احمد پورشرقیہ کی وجہ سے ملتان سمیت پورے جنوبی پنجاب میں عید الفطر انتہائی سادگی کے ساتھ منائی گئی
عیدالفطر کے اجتماعات تمام بڑی عیدگاہوں،مساجد،امام بارگاہوں اور کھلے میدانوں میں منعقددہوئے ،ْ ہزاروں افراد کی شرکت
بدھ 28 جون 2017 11:52
(جاری ہے)
ضلع ملتان میں 926مقامات پر عید الفطر کے اجتماعات منعقد ہوئے جس میں 167کو حساس قراردیاگیا ۔
اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے اور پولیس کے دوہزار سے زائد اہلکار ڈیوٹی پر تعینات تھے۔ملتان شہرمیں عید الفطر کا سب سے بڑا اجتماع شاہی عید گاہ خانیوال روڈ پر منعقد ہوا۔اس کے علاوہ عیدگاہ ملتان کینٹ،جامعہ خیرالمدارس،جامعہ انوارالعلوم،جامع مسجد دربار بہائوالدین زکریا،جامع مسجد دربارشاہ رکن عالم،جامع مسجد دربارموسی پاک شہید،جامع قاسم العلوم،امام بارگاہ شاہ گردیز،حیدریہ مسجد گلگشت کالونی اور دیگر مقامات بھی نماز عید کے اجتماعات منعقد ہوئے۔سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے دربارموسیٰ پاک شہید ،سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے شاہی عیدگاہ خانیوال روڈ،شاہ محمود قریشی نے دربار بہائوالدین زکریا،سابق صوبائی وزیر عبدالوحید ارائیں اور میئر ملتان نوید الحق ارائیں نے جامع مسجد الحق مخدوم رشید میں نماز عید ادا کی۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.