بھارتی فورسز نے مزید دو نو جوان کشمیریوں کو شہید کر دیا ،ْتین بھارتی فوجی زخمی
شہید ہونے والے افراد عسکریت پسندنہیں عام شہری ہیں ،ْ ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے
بدھ 28 جون 2017 11:51
(جاری ہے)
انڈین پیراملٹری فورس کے ترجمان راجیش یادیو کے دعویٰ کے مطابق فوج اور کشمیری عسکریت پسندوں کے درمیان گزشتہ روز ہونے والے حملے کے رد عمل میں شروع کیے گئے آپریشن کے دوران جھڑپیں ہوئیں ذرائع کے مطابق آپریشن کے بعد ہزاروں شہری سڑکوں پر نکل آئے ،ْ بھارتی فورسز اور حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی مقامی لوگوں نے بتایا کہ بھارتی فورسز کے آپریشن میں شہید ہونے والے افراد عسکریت پسندی نہیں عام شہری ہیں عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیمیں نوٹس لیں
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.