قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والے ڈرامے باغی کا پہلا ٹیزر جاری
صبا قمر نے صرف دو جملوں میں سوشل میڈیا سے شہرت حاصل کرنے والی خاتون کا انداز بخوبی طریقے سے اپنایا
بدھ 28 جون 2017 11:51
(جاری ہے)
میڈیارپورٹ کے مطابق قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والے ڈرامے کو جلد نشر کیا جائیگا اور یہ ابھی سے کافی شہرت حاصل کرچکا ہے جس کی وجہ اس میں انٹرنیٹ پر تہلکہ مچانے والی قندیل بلوچ کی زندگی کو پیش کرنا نہیں بلکہ صبا قمر کی جانب سے یہ کردار ادا کرنا ہے یہ ٹیزر ان کی بہترین اداکاری کا عکاس ہے۔
ٹیزر کے آغاز میں صبا قمر کہتی ہیں کہ مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا اور اس کا اختتام ان الفاظ پر ہوتا ہے تم سب گندے ہوں۔14 سیکنڈ کے اس ٹیزر میں قندیل بلوچ کی زندگی کی کچھ جھلکیاں ، باپ اور بھائیوں کے ہاتھوں گھر پر ہونے والے سلوک کو بھی دکھایا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.