آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عیدالفطر لائن آف کنٹرول پر فرائض انجام دینے والے جوانوں کے ساتھ منائی

بدھ 28 جون 2017 11:50

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جون2017ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عیدالفطر لائن آف کنٹرول پر فرائض انجام دینے والے جوانوں کے ساتھ منائی۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عیدالفطر کی نماز لائن آف کنٹرول پر تعینات افسران و جوانوں کے ساتھ ادا کی۔ اس موقع پر انہوں نے ملک کی ترقی و خوشحالی کی دعائیں کیں اور آر می چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول پر تعینات دستوں کے بلند حوصلے، عزم و ہمت اور آپریشنل تیاریوں کو سراہا۔

متعلقہ عنوان :