سلمان خان کی عید ملن پارٹی ،ْ فلمی ستاروں کی شرکت نے پارٹی کو چار چاند لگادیئے

بدھ 28 جون 2017 11:50

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جون2017ء) بالی ووڈ کے اداکار سلمان خان نے اس عید پر اپنے گھر عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا فلمی ستاروں کی شرکت نے پارٹی کو چار چاند لگادیئے۔

(جاری ہے)

سلمان خان نے ممبئی میں اپنے اپارٹمنٹ میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا جس میں ملائکہ اروڑا،دیا مرزا،پریتی زنٹا،جیکولین فرنانڈس،سوناکشی سنہا،عامر خان کے بیٹا بیٹی،سلمان خان کے بہن بھائی اور لولیا ونتور نے شرکت کی اور خوب انجوائے کیا۔عید ک دن سلمان خان نے اپنے فلیٹ کی بالکونی میں آکر اپنے مداحوں کو عید کی مبارک باد دی۔

متعلقہ عنوان :