15000 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3 جولائی کو ہو گی

منگل 27 جون 2017 19:20

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2017ء) سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 15000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 3جولائی کو ہو گی،پہلا انعام 3 کروڑ روپے کا ایک انعام، دوسرا انعام1کروڑروپے کی3 انعامات ،تیسرا انعام185000 روپے کی1696 انعامات ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :