صدر مملکت ممنون حسین کا چین میں لینڈسلائیڈنگ سے ہونے والے نقصانات پر گہرے دکھ کا اظہار

منگل 27 جون 2017 16:50

اسلام آباد ۔ 27 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2017ء) صدر مملکت ممنون حسین نے چین میں لینڈسلائیڈنگ سے ہونے والے نقصانات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستانی عوام اور حکومت دکھ کی گھڑی میںچینی عوام کے ساتھ ہیں۔

متعلقہ عنوان :