پاک فوج، رینجرز، پولیس، سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں، ہسپتالوں کے سٹاف، ریسکیو 1122، فائربریگیڈ کے عملہ نے عید اپنے اپنے شعبوں میں گزاری

پیر 26 جون 2017 16:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2017ء) عیدالفطر کے موقع پر پاک فوج، رینجرز، پولیس، سکیورٹی فورسز، ہسپتالوں کے میڈیکل اور پیرا میڈیکل سٹاف، ریسکیو 1122، فائربریگیڈ کے عملہ نے عید اپنے اپنے شعبوں میں گزاری۔

(جاری ہے)

صحافی اور کیمرہ مین بھی خبر کی تلاش اور عید کی کوریج میں سرگرداں دکھائی دیئے۔ ٹیلی ویژن اور دیگر نشریاتی ادارے بھی عید کے خصوصی پروگرام نشر کرتے رہے۔ سکیورٹی گارڈز اور سینٹری ورکرز نے بھی عید فرائض کی انجام دہی میں گزاری۔

متعلقہ عنوان :