آواران میں7 پولیس اہلکار لاپتہ ، پولیس اہلکاروں کی تلاش جاری ہے، ضلعی انتظامیہ

پیر 26 جون 2017 16:20

کوئٹہ۔26جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 جون2017ء) بلوچستان کے علاقے آواران میں سات پولیس اہلکار مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئے ۔جن کے اغواء کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق پولیس ا ہلکاروں کی تلاش جاری ہے۔ تاہم ان کے اغواء کے متعلق کہنا قبل از وقت ہے۔

متعلقہ عنوان :