لاہور ، اسلام آباد، پشاور و دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے،زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی

Fahad Shabbir فہد شبیر پیر 26 جون 2017 06:58

لاہور ، اسلام آباد، پشاور و دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے،زلزلے کی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26جون۔2017ء) اسلام آباد، لاہور، پشاور، نوشہرہ، مردان، دیر،ایبٹ آباد و گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

(جاری ہے)

زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی،زلزلے کی گہرائی 260 میٹر جبکہ مرکز کوہ ہندوکش افغانستان میں تھا۔ پشاور میں نماز فجر کےبعد زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیے گئے، یہ جھٹکے 35 سے 40 سیکنڈ تک محسوس کیے گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

متعلقہ عنوان :