ریاض حسین پیرزادہ کا احمد پور شرقیہ سانحہ میں بڑی تعداد میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

اتوار 25 جون 2017 22:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2017ء) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین پیرزادہ نے اتوار کو احمد پور شرقیہ بہاولپور میں آئل ٹینکر کے سانحہ میں بڑی تعداد میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

سوگوار خاندانوں کے ساتھ اپنے تعزیتی پیغام میں وفاقی وزیر نے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی۔

متعلقہ عنوان :