چنیوٹ شہر میں نماز عیدالفطر کے اوقات کا اعلان

اتوار 25 جون 2017 22:50

چنیوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2017ء)چنیوٹ شہر میں نماز عیدالفطر کے اوقات کا اعلان کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مرکزی عید گاہ میں 8:15بجے مولانا احمد حسن ، جامع مسجد صدیق اکبر محلہ گڑھا 8:15بجے مولانا محمد الیاس چنیوٹی، مرکزی جامع مسجد کھوکھرانوالی میں9بجے مولانا نعیم الدین ، مرکزی جامع مسجد مبارک اہلحدیث ڈاکخانہ گرائوند میں 7:00بجے ،مرکز مدینہ فیصل آبادروڈ 6:30بجے، مرکزی جامع مسجد نورالاسلام گول بازار چناب نگر مولاناقاری شبیر احمد عثمانی7:30بجے، مسلم کالونی چناب نگر میں صاحبزادہ قاری محمد سلما ن عثمانی7:30بجے،گورنمنٹ اسلامیہ کالج چنیوٹ قاری دائود قمر7:00بجے عیدالفطر کی نماز کے اجتماعات ہونگے۔