گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کا سینیٹر آغا شہباز درانی کی ناگہانی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار

اتوار 25 جون 2017 22:20

کوئٹہ۔25جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2017ء) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے سینیٹر آغا شہباز درانی کی ناگہانی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے اپنے تعزیتی بیا ن میں مرحوم کی صوبے میں جمہوریت کے فروغ اور عوام کے حقوق کے تحفظ کے لئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ۔انہوںنے دُعا کی کہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :