آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم ابرآلودرہنے ،گردآلودہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے‘محکمہ موسمیات

اتوار 25 جون 2017 22:10

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 جون2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم ابرآلودرہنے ،گردآلودہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ۔

(جاری ہے)

اتوارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت41.2اورکم سے کم 31.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب56فیصداورشام 5بجے 37فیصدتھا۔آج پیرکے روزملتان میں سورج صبح 5بجکر12منٹ پرطلوع اورشام 7بجکر21منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :