پارہ چنار دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد72ہو گئی

اتوار 25 جون 2017 20:40

پارہ چنار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جون2017ء) پارہ چنار دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد72ہو گئی۔ 250سے زائد زخمی ہوئے۔ جمعہ کے روز پارہ چنار میں دھماکہ ہوا۔

(جاری ہے)

دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد72ہو گئی ہے۔ 250سے زائد افراد زخمی ہیں جو پشاور اور پارہ چنار کے ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔

متعلقہ عنوان :