وفا قی پولیس نے 9ملزمان کو گرفتار کرکے قبضے سے منشیات، اسلحہ برآمد کرلئے، مقدمات درج

تما م ایس ایچ اوز منشیا ت فروشوں اور جر ائم پیشہ عنا صرکے خلاف کا رروائیاں تیز کر کے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ، ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد

اتوار 25 جون 2017 20:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2017ء) وفا قی پولیس نے پا نچ منشیا ت و شراب فروشو ں سمیت 09ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 2کلو 735 گر ام چرس ، 1کلو 237 گر ام ہیروئن ، نقدی ، گھڑی ، مو بائل فون اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمدکرکے ، مقدما ت درج کر لیے گئے ہیں۔۔ایس ایس پی آ پریشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی نے ہدایت کی ہے کہ تما م ایس ایچ اوز منشیا ت فروشوں اور جر ائم پیشہ عنا صرکے خلاف کا رروائیاں تیز کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ، تا کہ معاشرے کو اس سما جی بر ائی سے چھٹکا ر مل سکے۔

تفصیلا ت کے مطا بق تھا نہ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ با د ساجد کیا نی نے ضلع بھر کے پولیس افسران کو ہد ا یا ت جاری کر تے ہو ئے کہا کہ منشیا ت فروشوں کے خلاف سخت کا رروائی کے احکا ما ت جا ر ی کیے جا ئیں ان احکا ما ت کی روشنی میں پولیس نے مختلف کا رروائیوں کے دوران پا نچ منشیا ت فروشوں سمیت09ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جن میںتھا نہ تر نو ل پولیس نے محمد اقبال سب انسپکٹر نے تین ملزمان عبد الحمید کو گرفتار کرکے اس سے 1035گر ام چرس ، ملزم زوہیب سے 307گر ام ہیر وئن اور ملزم حبیب الر حمن سے 830گر ام ہیر وئن بر آمد کرکے مقدما ت درج کر لیے۔

(جاری ہے)

تھا نہ شہزاد ٹا ئو ن پولیس کے غلا م جیلا نی سب انسپکٹر نے دوران گشت ملزم تا شفین سے 1کلو 700گر ام چرس اور 100گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی۔ جبکہ ساجد رفیق اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم عامر محمو د سے 4لیٹر شراب بر آمد کرلی۔ تھا نہ نیلو ر پولیس کے وارث اے ایس آئی نے دوران گشت ملزم مبا ر ک حسین سے 12بور گن بر آمد کرلی۔ تھا نہ سبز ی منڈی پولیس کے محمد خا ن اے ایس آئی نے مو با ئل فون چوری کی واردات میں ملو ث ملزم اشفا ق بخاری کو گرفتار کرکے اس سے مسروقہ مو بائل فون برآمد کرلیا۔

جبکہ محمد رشید اے ایس آئی نے دوران گشت ملز م عا صم رضا سے ایک عدد پسٹل 9mmمعہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔ تھا نہ بہا رہ کہو پولیس کے رضوان اے ایس آئی نے ڈکیتی کی واردات میں ملو ث ملزم فیضا ن سے راڈو گھڑ ی اور نقدی چار ہزار روپے بر آمد کرلی۔،ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ایس ایس پی اسلام آ باد نے پولیس افسرا ن و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی پر انہیں تعریفی اسنا د اور نقدانعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔

انہو ں نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ منشیا ت فروشی کے دھند ے میں ملو ث افراد کے خلاف کر یک ڈائو ن کیا جا ئے اور ایسے افراد کے خلاف مقدمات درج کیے جا ئیں جومعاشرے کا امن وسکون بر با د کر نے پر تلے ہو ئے ہیں انہوں نے کہا کہ جر ائم کے انسداد کے لیے ٹھو س اقدامات کیے جا ئیں ،پٹرولنگ کو مزید سخت کیا جائے ۔ شہر یو ں کے جا ن و ما ل کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اس میں کسی قسم کی غفلت لا پر واہی بر داشت نہیں کی جا ئے گی ۔

متعلقہ عنوان :