جماعة الدعوة کراچی کے تحت شہر میں 40 سے زائد مقامات پر نماز عید الفطر کیلئے انتظامات مکمل کرلیے گئے
اتوار 25 جون 2017 20:00
(جاری ہے)
مسئول جماعة الدعوة کراچی مزمل اقبال ہاشمی نے اپنے پیغام میں کہا کہ عید کی خوشیوں میں مظلوم کشمیریوں اور دیگر مقبوضہ خطوں کے مسلمانوں کو فراموش نہ کیا جائے۔
نماز عید کے اجتماعات میں کشمیر کی آزادی اور مظلوم مسلمانوں کی مدد و استعانت کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں۔ انہوں نے کہا کہ عید سے ایک روز قبل بہاولپور میں رونما ہونے والے آئل ٹینکر حادثے نے پوری قوم کو افسردہ کردیا ہے۔ پاکستان میں قیام استحکام، حادثات و سانحات سے نجات اور امت مسلمہ کی مدد کے لیے ہروقت دعائیں کی جائیں۔ مزمل اقبال ہاشمی نے مزید کہا کہ انڈیا مظالم کے ذریعے کشمیریوں کی تحریک کچل نہیں سکتا۔ کشمیری ہر صورت منزل تک پہنچ کر رہیں گے، ان شاء اللہ۔ وہ دن دور نہیں جب کشمیری آزاد فضائوں میں عید کی خوشیاں منا رہے ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.