لاہور، ملتان ، بہاولپور ،احمد پور شرقیہ، پاکپتن سے چاندنظر آنے کی شہادتیں موصول

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 25 جون 2017 19:38

لاہور، ملتان ، بہاولپور ،احمد پور شرقیہ، پاکپتن سے چاندنظر آنے کی شہادتیں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25جون۔2017ء) لاہور میں شوال کا چاند نظر آ گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور میں ایوان اوقاف میں  زونل رویت ہلال  کمیٹی کااجلاس جاری ہے۔

(جاری ہے)

زونل رویت ہلال کمیٹی کے مطابق شوال کا چاند نظر آ گیا ہے ۔ چاند نظرآنے کا حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کریگی۔ںجی ٹی وی کے مطابق ملتان ، ڈیرہ غازی خان، بہاولپور ،احمد پور شرقیہ، پاکپتن ،منڈی بہاءالدین،حیدرآباد، بدین اور لودھراں سے چاندنظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :