لیڈیز کلب یونیورسٹی ٹائون میں دوروزہ چاند رات فیملی فیسٹیول کا انعقاد
اتوار 25 جون 2017 19:00
(جاری ہے)
جن بچوں کے لیے میجک شو،کلچر فائر ورک،دستکاری،مہندی ،کھانے پینے کے سٹالز وغیرہ لگائے گئے تقریب کا باقاعدہ افتتاح ناظم ٹائون تھری محمد علی ارباب نے کیا اس موقع پر انکے ہمراہ ممبرز ٹائون تھری آصف بنگش،اسد شنواری،واجد خان اور پروگرام کے آرگنائزرمحمد اسید سیٹھی بھی موجود تھے۔
اس موقع پر ناظم ٹائون تھری محمد علی ارباب نے مختلف سٹالز کا معائنہ کیا اور انتظامیہ کی کارکردگی کو کافی سراہا اس موقع پرانھوں نے میوزیکل شو میں بھی شرکت کی جس میں مختلف صوبوں سے آئے ہوئے سنگرز کی پرفارمس کی بھی کافی تعریف کی ۔فیملی فیسٹیول میں شریک شرکاء میں 100سے زائد انعامات بھی تقسیم کئے ۔آخر میں پروگرام کے آرگنائزرمحمد اسید سیٹھی نے ناظم ٹائون تھری کو ایک یادگار شیلڈ پیش کی۔مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.