کراچی میں جماعت اہلسنت کے تحت نما ز عید الفطر کے اوقات کا اعلان

اتوار 25 جون 2017 18:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جون2017ء) کراچی میں جماعت اہلسنت کے تحت نما ز عید الفطر کے اوقات مندرجہ ذیل ہیں۔ عیدالفطر کی کراچی میں سب سے پہلی نماز صبح 6بجے کنز الایمان مسجد گرو مندر میں مولانا حنیف قادری عطاری کی امامت میں ہوگی اسی طرحی زینب مسجد ،جمشید روڈ نمبر 2مولانا محمدالطاف قادری ،بدر مسجد پیپر مارکیٹ لائٹ ہائوس میں بھی 6 بجے عید کی نماز ہوگی۔

6:10 پر الف مسجد کھارادر،امامت مولانا عزیز الحق حقانی،آب کوثر مسجد شیڈ فائونڈیشن سیکٹر 11/c نارتھ کراچی،جامع مسجد فیضان بسم اللہ سول لائن کینٹ،جامع مسجد گلستان غوثیہ چونا ڈپو رنچھوڑلائن۔ 06:30 پر جامع مسجد بہار شریعت بہادر آبادامامت مولانا فرحان فضیلت،الفجر رئیس کریم مسجد لانڈھی نمبر چھہ،یاسین زبیری پارک جمشید روڈ۔

(جاری ہے)

07 بجے حبیب مسجد مقبول آباد سوسائٹی،جامعہ کنز الایمان بلدیہ ٹائون،جامع مسجد اسماعیل گیگا جمشید روڈ، 07:15 پر حبیب مسجد مقبول آباد سوسائٹی بالمقابل لیاقت میمورئیل لائبریری،جامع مسجد سینٹرل فائر بریگیڈ سول ہسپتال امامت مولانا شوکت سیالوی،الیاس مسجد گھانچی پاڑہ ،07:30 بجے جامع مسجد اویس قرنی منوڑہ امامت مولانا عباس رضا الباروی،کچھی میمن مسجد گاڑی کھاتہ لائٹ ہائوس،فاروقی عید گاہ بلاک 13 گلبرگ امامت مولانا عامر اخلاق شامی،مدنی عید گاہ عقب جیکب لائن ،ہز ارہ مسجد لیاری ،جامع مسجد باب الاسلام بفرزون سیکٹر 15-A،رحمت مسجد بھیم پورہ،عید گاہ میدان ممتاز نگر Bایریا ملیر، صابری مسجد رنچھوڑ لائن،مجاہد مسجد نزد SIUT سول ہسپتال، جامع مسجد کیماڑی جیکسن مارکیٹ،فیضان جیلان مسجد کلفٹن،عید گاہ گرائونڈ متصل جامع مسجد بلال سیکٹر 11-Cنارتھ کراچی۔

07:45 پر جامع مسجد قوت الاسلام لیاقت آباد خطابت صوفی حسین لاکھانی،جامع مسجد مسلم ٹائون سیکٹر 11/E نارتھ کراچی امامت مولانا اصغر تونسوی،جامع مسجد شاہ فیصل ملیر ہالٹ امامت مولانا شفیق الرحمان،الجیلانی مسجد سیکٹر 5-B نارتھ کراچی،مجاہد ہاکی گرائونڈ ناظم آباد۔ 8بجے میمن مسجد مصلح الد ین گار ڈن کھارادر امامت وخطا بت علامہ شا ہ عبد الحق قادری ،جامعہ گلزار حبیب لیبر کالونی سائٹ امامت مولانا خلیل الرحمان چشتی،عید گاہ شہدائے میلاد،پریڈی اسٹریٹ جیکب لائن امامت حافظ ارشاد قادری ، جامعہ غوثیہ شیرازیہ بن قاسم پیر سید عبد القادر شیرازی،جامع مسجد باغ مالیر بلاک c کالا بورڈامامت مولانا اشرف چشتی، جامع مسجد انوار طیبہ جمعرات بازار ملیر ،مرکزی عید گاہ شاہ فیصل نمبر 2 ،جامع مسجد الجیلانی سعودیہ کالونی ملیر،عید گاہ پاپوش نگر نزد قبرستان،کچھی میمن مسجد صدر ،جامع مسجد باب الاسلام حنفیہ نظامی روڈ جیکب لائن،جامع مسجد مریم مہران ٹائون کورنگی،جامع مسجد رحمانیہ ای بلاک مسلم لیگ کالونی بن قاسم مولانا غوث بخش مہروی،جامع مسجد نو رمحمدی سیکٹر ساڑھے گیارہ اورنگی مولانا مہتاب قادری،حجازی مسجد جٹ لینڈ لائن مولانا صابر چشتی۔

8:15 پر جامع مسجد مبارک سٹی ریلوے کالونی شاہین کمپلیکس ، مرکزی جامع مسجد محمدی کورنگی نمبر 5 ،میمن مسجد گلزر ہجری مولانا وقاص ہاشمی،مسجد نو ر مصطفی بلاک 14 گلستان جوہر میر غالب شاہ، 8:30 بجے مرکزی عید گاہ امام احمد رضا گرائونڈ کورنگی نمبر 2امامت جمیل احمد امینی،اقصیٰ عید گاہ اسٹیڈیم کھوکراپار نمبر 1 امامت مولانا اشرف صادق قادری،جامع مسجد قطب ربانی درگاہ اشرفیہ گلبہار،جامع مسجد گلزار مدینہ بفرزون،جامع مسجد نور حرم سندھی ہوٹل لیا قت آباد،جامع مسجد ملا عمر آٹھ چوک لیا ری، مسجد گلزار حبیب عید گاہ منظور کالونی،جامع مسجد وارثی بڑا بورڈ پاک کالونی،جامع مسجد القادری اتحاد ٹائون،9 بجے انیس فاطمہ مسجد جمشید روڈ نمبر 3۔

چار سو کوارٹر گلبہار نمبر 2 قاضی ارشاد حسین اشرفی،مرکزی جامع مسجد نور مصطفی سیکٹر 4/B سرجانی امامت مولانا فخر الحسن شاہ اور 10:00قادری مسجد ،سولجر بازار امامت وخطابت ڈاکٹر فرید الدین قادری کے ہوگی۔

متعلقہ عنوان :