گنداواہ ، مسلح شخص کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاںبحق ،واقعہ سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں

اتوار 25 جون 2017 17:51

گنداواہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جون2017ء) بلوچستان کے ضلع جھل مگسی کے علاقے گنداواہ میں مسلح شخص کی فائرنگ سے لیویز اہلکار جاںبحق ہوگیاہے ،گنداواہ کے علاقے پتری کے قریب مسلح شخص نے لیویز اہلکار شاہ نواز لاشاری پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاںبحق ہوگئے ،ان کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے جبکہ واقعہ سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :