گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کاسینیٹر آغا شہباز دارانی کی ناگہانی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار

اتوار 25 جون 2017 17:51

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جون2017ء) گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے سینیٹر آغا شہباز دارانی کی ناگہانی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے اپنے تعزیتی بیا ن میں کہا کہ مرحوم کی صوبے میں جمہوریت کے فروغ اور عوام کے حقوق کے تحفظ کے لئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ۔انہوںنے دُعا کی کہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :